Welcome to UrduKahaani

اردو کہانی پر خوش آمدید۔

انسان جذبات اور خواہشات کا پیکر ہے۔ کہانی دراصل انسانی جذبات کی عکاس ہوتی ہے۔ کہانی کی مختلف اصناف ہیں، جن میں سے ایک ’’جنسی کہانیاں‘‘ بھی ہیں جو انسان کے جنسی جذبات کی ترجمان ہوتی ہیں۔ انٹرنیٹ کی دنیا میں کئی ویب سائٹس پر جنسی کہانیاں دستیاب ہیں، کچھ ویب سائٹس پر اردو میں بھی ایسی کہانیاں تحریر کی گئی ہیں لیکن اُن کا معیار تو کیا کہنا، غیر معیاری بھی انتہائی درجے کی ہیں، بالکل کچرے کی طرح۔ اس بلاگ کی تشکیل کا مقصد یہ ہے کہ اردو میں معیاری جنسی کہانیاں پیش کی جائیں۔ اُمید ہے کہ اسے پسند کیا جائے گا۔

(اگر آپ اس موضوع سے اتفاق نہیں کرتے تو آپ کے پاس یہ بلاگ بند کردینے کی فوری سہولت بھی موجود ہے اور آپ کو اس سہولت سے کسی بھی وقت فائدہ اُٹھانے کی بھرپور آزادی ہے۔)

اگر آپ اپنی آرا سے ہمیں آگاہ کرنا چاہتے ہیں یا آپ بھی بہ حیثیت مصنف کوئی کہانی بیان کرنا چاہتے ہیں تو اپنی کہانی ہمیں ارسال کرسکتے ہیں۔ ہمارا ای۔میل ایڈریس ہے:
UrduKahaani[at]Gmail[dot]com

No comments:

Post a Comment